عظیم بیداری
Appearance
اصطلاح بیداریٔ عظیم یا عظیم بیداری سے مراد امریکی مسیحی تاریخ میں مذہبی احیاء کے کئی ادوار ہیں۔ مؤرخین اور الٰہیات دانوں نے ابتدائی اٹھارویں صدی اور متاخر بیسویں صدی کے درمیان میں رو پزیر ہونے والے تین یا چار مذہبی جوش و خروش والی لہروں کی نشان دہی کی ہے۔