مندرجات کا رخ کریں

عوامی جامعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سرکاری جامعہ سے رجوع مکرر)
جامعہ پنجاب

عوامی جامعہ یا سرکاری جامعہ یا جامعہ عامہ یا پبلک یونیورسٹی (Public university) نجی جامعہ کے برعکس ایک ایسی جامعہ ہے جس کے اکثریتی اخراجات عوامی، حکومتی یا ذیلی قومی ذریعے سے حاصل ہوتے ہیں۔ قومی جامعات کو بھی کئی ممالک میں عوامی جامعہ تصور کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]