مندرجات کا رخ کریں

سرپنچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرپنچ پنچایت کا سربراہ ہوتا ہے۔ سرپنچ بھارت میں مقامی حکومت کے لیے قصباتی سطح پر قانونی ادارے گرام پنچایت کا سربراہ ہوتا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے قصبات میں بھی یہ نظام موجود ہے۔ سرپنچ منتخب شدہ ارکان (پنچوں) کی مدد سے گرام پنچایت کے اہم موضوعات پر فیصلہ کرتا ہے۔