دھنش کی فلمیں
Appearance
دھنش ایک بھارتی فلمی اداکار، پروڈیوسر، ہدایت کار، مصنف، نغمہ ساز، منظر نویس اور پس پردہ گلوکار ہیں، جو تمل سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔
فلمیں
[ترمیم]† | یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
فلم | سال | کردار | ہدایت کار | ہندی ڈب | حواشی[ا] | حوالے |
---|---|---|---|---|---|---|
تھللودھو المئی | 2002ء | مہیش | کستھوری راجا | [1] | ||
کادھل کونڈین | 2003ء | ونود | سیلوارگھون | نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [2] | |
تھروڈا تھروڈی | 2003ء | واسو | سبھرامنیم شوا | [3] | ||
پُڈوکوٹئیلیرندھو سراونن | 2004ء | سروانن | ایس ایس اسٹانلے | [4] | ||
سلن | 2004ء | سبھرامنی (سلن)[ب] | رامنا | تیزاب دی ٹیرر | [5] | |
ڈریمز | 2004ء | شکتی | کستھوری راجا | [6] | ||
دیواتھئیئی کنڈین | 2005ء | بابو | بوپتھی پانڈین | [7] | ||
ادھو ارو کنا کالم | 2005ء | سینو | بالو مہیندرا | [8] | ||
پدھوپیٹائی | 2006ء | کوکی کمار | سیلوارگھون | [9] | ||
تھیرویلیادل ارمبم | 2006ء | تھرو کمار | بوپتھی پانڈین | سپر کھلاڑی ریٹنز | [10] | |
پرٹئی انگرا اژاگو سندرم | 2007ء | اژگو سندرم (پرٹائی)[ب] | سریش کرشنا | اک شولہ - دی بیوٹی | [11] | |
پولدھون | 2007ء | پربھو | ویٹری مارن | [12] [13] | ||
یارڈی نی موہنی | 2008ء | واسو | متھرن جواہر | پھر آیا دیوانہ | نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [14] |
کسیلن | 2008ء | خود | پی واسو | گانا "سنیما سنیما" میں خصوصی ظہور کیا | [15] | |
پڈیکدھون | 2009ء | رادھاکرشنن (راکی)[ب] | سورج | میری طاقت میرا فیصلہ 2 | [16] | |
کٹی | 2010ء | کٹی | متھرن جواہر | ڈیرنگ باز عاشق | [17] | |
اوتھماپوتھیرن | 2010ء | شوا | متھرن جواہر | رکھوالا نمبر 1 | [18] | |
آڈوکلم | 2011ء | کے پی کرپو | ویٹری مارن | قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکار فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل |
[19] | |
سیڈن | 2011ء | سروانن | سبھرامنیم شوا | خصوصی ظہور | [20] | |
مپلائی | 2011ء | سروانن | سورج | جمائی راجا | [21] | |
وینگھائی | 2011ء | سیلوم | ہری | میری طاقت میرا فیصلہ | [22] | |
میکم انا | 2011ء | کارتیک سوامی ناتھن | سیلوارگھون | [23] | ||
3 | 2012ء | رام | ایشوریا رجنی کانت دھنش | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار - تمل |
[24] | |
پروپرائیٹرز: کمتھ اینڈ کمتھ | 2013ء | خصوصی ظہور | تھامسن کے تھامس | ملیالم فلم خصوصی ظہور |
[25] | |
اتھیر نیچل | 2013ء | خود | آر ایس دورائی سینٹھل کمار | گانا "لوکل بوائز" میں خصوصی ظہور | [26] [27] | |
رانجھنا | 2013ء | کندھن شنکر | انند ایل رائے | — | ہندی فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نووارد اداکار نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار |
[28] [29] [30] |
مرین | 2013ء | مرین | بھرت بالا | فلم فیئر خصوصی اعزاز برائے بہترین اداکار - جنوب نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل |
[31] [32] | |
نئیانڈی | 2013ء | چنا وانڈو | اے سرکنم | [33] | ||
ویلائی الائی پٹادھری | 2014ء | رگھورن | ویل راج | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [34] | |
شمیتابھ | 2015ء | دانش | آر بالکی | — | ہندی فلم | [35] |
انیگن | 2015ء | اشون، مروگپا، کالی[پ] | کے وی انند | انیک | نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [36] |
وئی راجا وئی | 2015ء | کوکی کمار | ایشوریا رجنی کانت دھنش | خصوصی ظہور | [37] | |
ماری | 2015ء | ماری | بالاجی موہن | راؤڈی ہیرو | [38] | |
تھنگا مگن | 2015ء | تمژ | ویل راج | پاپ کی کمائی | [39] | |
تھوڈاری | 2016ء | پوچیاپن | پربھو سولومون | ایکسپریس کھلاڑی | [40] | |
کوڈی | 2016ء | کوڈی، انبو[ت] | آر ایس دورائی سینٹھل کمار | راؤڈی ہیرو 2 | نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [41] |
پا پانڈی | 2017ء | پانڈی (پانڈین پژنسمی)[ٹ] | دھنش | پاور پانڈی: اِن دم لگادے آج | دھنش نے فلم کو ہدایت بھی دی | [43] |
ویلائی الائی پٹادھری 2 | 2017ء | رگھورن | سوندریا رجنی کانت | وی آئی پی 2 — للکار | دھنش فلم کے منظر نویس بھی تھے فلم تیلگو زبان میں وی آئی پی 2 کے عنوان سے شوٹ ہوئی |
[44] [45] |
دی ایکسٹرا اوڈنیری جرنی آف فکیر | 2018ء | اجتاشترو (اجا)[ب] | کین اسکوٹ | انگریزی-فرانسیسی فلم | [46] [47] | |
وڈا چینائی | 2018ء | انبو | ویٹری مارن | چینائی سینٹرل | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [48] |
ماری 2 | 2018ء | ماری | بالاجی موہن | ماری | [49] | |
اسوراں | 2019ء | سِو سامی | ویٹری مارن | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل | [50] | |
انائی نوکی پایم تھوٹا | 2019ء | رگھو | گوتم مینن | [51] | ||
پٹاس | 2020ء | شکتی, تھراویم[ت] | آر ایس دورائی سینٹھل کمار | [52] | ||
جگمے تھاندھرم † | 2020ء | سرولی | کارتیک سوبھراج | مکمل | [53] | |
کرنان† | 2020ء | فلمنگ | [54] | |||
اترنگی رے† | 2021ء | انند ایل رائے | ہندی فلم؛ فلمنگ | [55] |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حواشی
[ترمیم]- ↑ سب فلمیں تمل زبان میں ہیں اگر کسی اور زبان کی ہوگی تو اس کو نشان کیا جائے گا۔
- ^ ا ب پ ت دھنش نے دو مختلف نام والے رکھنے والا ایک کردار نبھایا۔
- ↑ دھنش نے ایک ایسا کردار ادا کیا ہے جو کئی مرتبہ جنم لیتا ہے۔
- ^ ا ب دھنش نے دو مختلف کردار نبھائے۔
- ↑ دھنش نے راج کرن کے کردار کا جوانی کا کردار نبھایا۔[42]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Tulika (23 جولائی 2002)۔ "Movies: The Rediff Review: Thulluvatho Ilamai"۔ Rediff.com۔ 3 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (11 جولائی 2003)۔ "Kadhal Kondain"۔ The Hindu۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (12 ستمبر 2003)۔ "Thiruda Thirudi"۔ The Hindu۔ 25 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (23 جنوری 2004)۔ "Pudukottaiyil-irindhu Saravanan"۔ The Hindu۔ 25 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (30 جولائی 2004)۔ "Sullaan"۔ The Hindu۔ 26 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (26 نومبر 2004)۔ "Dreams"۔ The Hindu۔ 26 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (29 جنوری 2005)۔ "Agony of penury"۔ The Hindu۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Y. Sunita Chowdhary (3 مارچ 2013)۔ "Balu Mahendra disappoints"۔ The Hindu۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Srinivasa Ramanujam (21 مئی 2015)۔ "Shedding light on Chennai's neighbourhoods"۔ The Hindu۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Shwetha Bhaskar (19 دسمبر 2006)۔ "Old wine, brand new bottle"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "Parattai Engira Azhagu Sundaram"۔ Sify۔ 27 اپریل 2007۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Srivatsan، Ananya Bhattacharya (30 اگست 2016)۔ "Rajinikanth-Dhanush together: 5 times Dhanush copied Thalaivar and pulled it off perfectly!"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "I'm happy that my fight for human rights won accolades across globe'"۔ دی نیو انڈین ایکسپریس۔ 23 ستمبر 2016۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Malathi Rangarajan (11 اپریل 2008)۔ "Good, bad, average – Yaaradi Nee Mohini"۔ The Hindu۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ↑ Pavithra Srinivasan (14 جنوری 2009)۔ "Padikkathavan is a commercial cocktail"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Bhama Devi Ravi (16 جنوری 2010)۔ "Kutty Movie Review"۔ The Times of India۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Pavithra Srinivasan (5 نومبر 2010)۔ "Uthamaputhiran is illogical"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ C V Aravind (28 مئی 2011)۔ "Enigmatic likability"۔ دکن ہیرالڈ۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "Seedan"۔ Sify۔ 25 فروری 2011۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Pavithra Srinivasan (8 اپریل 2011)۔ "Review: Mappillai is a bad copy of the original"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Pavithra Srinivasan (8 جولائی 2011)۔ "Review: Venghai is tedious"۔ Rediff.com۔ 29 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Pavithra Srinivasan (25 نومبر 2011)۔ "Review: Mayakkam Enna is worth a watch"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ N Venkateswaran (31 مارچ 2012)۔ "3 Movie Review"۔ The Times of India۔ 1 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "Dhanush in Kamath & Kamath"۔ Sify۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ S Saraswathi (3 مئی 2013)۔ "Review: Ethir Neechal is an absolute delight"۔ Rediff.com۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "Nayanthara's 'Ethir Neechal' cameo becomes a big hit!"۔ Sify۔ 7 مئی 2013۔ 31 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Saibal Chatterjee (7 مارچ 2014)۔ "Raanjhanaa movie review"۔ این ڈی ٹی وی۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "59th Idea Filmfare Awards 2013"۔ The Times of India۔ 24 جنوری 2014۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "59th Idea Filmfare Awards Nominations"۔ فلم فیئر۔ 13 جنوری 2014۔ 15 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "IN PICS: 61st Filmfare Awards (South) Tamil winners list 2013"۔ The Times of India۔ 13 جولائی 2014۔ 9 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ "61st Idea Filmfare Awards (South) Nomination list"۔ Filmfare۔ 8 جولائی 2014۔ 6 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Gautaman Bhaskaran (12 اکتوبر 2013)۔ "Movie review: Tamil film Naiyaandi"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 2 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Baradwaj Rangan (19 جولائی 2014)۔ "Idle worship"۔ The Hindu۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Shubhra Gupta (9 فروری 2015)۔ "'Shamitabh' movie review: Amitabh Bachchan's voice powers the mo"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Gautaman Bhaskaran (14 فروری 2015)۔ "Anegan review: Is Dhanush going the Rajinikanth's mannerisms way?"۔ Hindustan Times۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ M Suganth (2 مئی 2015)۔ "Vai Raja Vai Movie Review"۔ The Times of India۔ 21 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2017
- ↑ Srivatsan (24 دسمبر 2016)۔ "After VIP 2, Dhanush to reunite with Balaji Mohan for Maari 2"۔ India Today۔ 10 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Sudhir Srinivasan (19 دسمبر 2015)۔ "Thangamagan: A good core wasted in a masala template"۔ The Hindu۔ 20 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ S Saraswathi (22 ستمبر 2016)۔ "Review: Thodari is a decent attempt"۔ Rediff.com۔ 2 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Srivatsan، Ananya Bhattacharya (30 اکتوبر 2016)۔ "Kodi movie review: Dhanush's film fails to hoist the flag"۔ India Today۔ 11 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2017
- ↑ Srivatsan (15 اپریل 2017)۔ "Pa Paandi movie review: Dhanush's directorial debut is high on emotions"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 17 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2017
- ↑ Vishal Menon (14 اپریل 2017)۔ "'Pa. Pandi' review: The power of love"۔ The Hindu۔ 14 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2017
- ↑ Sreedhar Pillai (11 اگست 2017)۔ "VIP 2 movie review: Dhanush is the one-man army that lifts wafer-thin plot of this sequel"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 11 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017
- ↑ Sangeetha Devi Dundoo (24 جولائی 2017)۔ "Didn't want to exit Raghuvaran's world, says Dhanush about VIP 2"۔ The Hindu۔ 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017
- ↑ "Dhanush starrer The Extraordinary Journey of the Fakir garners positive reviews in France"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 5 جون 2018۔ 5 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2018
- ↑ Jordan Mintzer (5 جون 2018)۔ "'The Extraordinary Journey of the Fakir': Film Review"۔ The Hollywood Reporter۔ 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2018
- ↑ Prakash Upadhyaya (17 اکتوبر 2018)۔ "Vada Chennai movie review: Live audience response"۔ International Business Times۔ 17 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2018
- ↑ "Maari 2 and Suriya 36 commence"۔ The New Indian Express۔ 22 جنوری 2018۔ 25 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018
- ↑ "Shoot of Manju Warrier's maiden Tamil film begins"۔ Manorama Online۔ 29 March 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2019
- ↑ R Manoj Kumar (24 دسمبر 2016)۔ "Enai Nokki Paayum Thotta teaser: Dhanush braves bullets for love, watch video"۔ The Indian Express۔ 30 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2017
- ↑ "Pattas Movie Review : This Pattas offers no bang"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 15 January 2019۔ 30 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2019
- ↑ "Dhanush's Jagame Thandhiram will release after the world heals. See new poster"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 1 May 2020۔ 22 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2020
- ↑ Karthik Kumar (6 January 2020)۔ "Dhanush starts shooting for Mari Selvaraj's next titled Karnan"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 23 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2020
- ↑ "Sara, Akshay, Dhanush's 'Atrangi Re' goes on floors!"۔ Asian News International۔ 5 March 2020۔ 05 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2020