این اے-57 (راولپنڈی-6)
Appearance
(حلقہ این اے۔55 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
ضلع | ضلع راولپنڈی میں راولپنڈی شہر کے کچھ علاقے۔ |
صوبہ | پنجاب |
ووٹر | 4,31,511 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ 1985ء سے یہ حلقہ شیخ رشید احمد متعدد بار جیت چکا ہے اور شیخ رشید کی سیاست کی وجہ سے یہ حلقہ پاکستان میں مشہور ہے۔
انتخابات 2008
[ترمیم]اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
[ترمیم]2008ء میں جاوید ہاشمی یہ حلقہ جیتا اور بعد میں خالی کر دیا، جس کی وجہ سے نئے انتخابات ہوئے اور ملک شکیل اعوان نے کامیابی حاصل کی۔[2]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
PML-N | جاوید ہاشمی | 76,980 | 59 | |
PPPP | ملک امیر فدا پراچہ | 37,397 | 28 | |
PML-Q | شیخ رشید احمد | 15,780 | 12 | |
دیگر | دیگر | 1,519 | 1 |
انتخابات 2013
[ترمیم]عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3] شیخ رشید احمد کامیاب قرار پایا۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-55"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 23, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013