حبالی سندیکت
Appearance
حبالی سندیکت (web syndication) دراصل سندیکت کی ایک شکل ہے جس میں موقع حبالہ (website) کا مواد دوسرے کئی مواقع حبالہ کے لیے دستیاب بنایا جاتا ہے۔ عموماً، اِس سے مراد کسی موقع سے حبالی خوردات (web feeds) اِس غرض سے مہیّا کرنے کا عمل ہے تاکہ دوسرے لوگوں کو ویب گاہ کی حالیہ ترین تبدیلیوں یا شامل شدہ مشمولات (مثلاً خبریں یا چوپالی رسالہ جات (forum posts) وغیرہ) کا ایک خلاصہ فراہم کیا جاسکے۔
نیز دیکھیے
[ترمیم]- اسس (RSS)