مندرجات کا رخ کریں

جبعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبعہ کے مقام پر اردن کے شاہ حسین کا نامکمل شاہی محل
1964 میں شاہ حسین قدیم بادشاہ طالوت کے محل کے کھنڈر پر اس محل کی تعمیر شروع کی، تعمیرات بعد میں رکوا دی گئیں

جبعہ (Gibeah) (عبرانی: גבעה) بائبل کی کئی کتابوں میں ایک جگہ کا نام ہے۔ یہ عام طور پر یروشلم میں ایک پہاڑی کو کہا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Discovering the World of the Bible By LaMar C. Berrett

مزید پڑھیے

[ترمیم]
  • P. Arnold, Gibeah, Anchor Bible Dictionary (1992).
  • N. Lapp, Tel el-Ful, Oxford Encyclopedia of Archaeology in the Near East (1997).
  • L. A. Sinclair, An Archaeological Study of Gibeah (1960).
  • W. F. Albright, The Archeology of Palestine (1971).