مندرجات کا رخ کریں

بیگم پورہ

متناسقات: 31°35′N 74°22′E / 31.583°N 74.367°E / 31.583; 74.367
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرہ دائی انگہ بیگم پورہ میں واقع مغلیہ دور کی ایک یادگار

بیگم پورہ لاہور کے قدیم شہر سے باہر گرینڈ ٹرنک روڈ پر واقع ایک علاقہ ہے۔

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور بھی بیگم پورہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ میں مغلیہ دور کی متعدد تاریخی عمارات موجود ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]

31°35′N 74°22′E / 31.583°N 74.367°E / 31.583; 74.367