مندرجات کا رخ کریں

ایزحاق پٹ مین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Isaac Pitman

فائل:180px-Isaac.jpg
ایزحاق پٹ مین

پیدائش: 1813ء

وفات: 1897ء

انگریز۔ ماہر تعلیم جس نے مختصر نویسی (شارٹ ہینڈ) کا طریقہ ایجاد کیا۔ 1839ء میں ہاتھ کے مقام پر ایک مختصر نویسی کے مدرسہ کی بنیاد ڈالی اور اپنی پوری زندگی مختصر نویسی کا کوئی سہل اور قابل عمل طریقہ ایجاد کرنے میں وقف کردی۔ ایک ہفت روزہ رسالہ بھی شائع کیا جس میں اپنے طریقے کی تبلیغ کی۔ پٹ مین کا طریقہ مختصر نویسی دنیا کے بیشتر ممالک میں رائج ہے۔