مندرجات کا رخ کریں

امواج ثقل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

البرٹ آئنسٹائن کے نظریہِ اضافت کی ایک پیش گوئی یہ ہے کہ کسی سپر نووا کے پھٹنے یا اس قسم کے بہت بڑے حادثے کے نتیجے میں زمان و مکان کی چادر (space-time fabric) میں لہریں پیدا ہوتی ہیں۔ سائنس دان سالوں سے ان لہروں کو ناپنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آخر کار ان کی محنت رنگ لائی اور11فروری 2016 کو ان لہروں کا مشاہد کیا جاچکا ہے ۔[1] اس دریافت کو سائنس کے میدان میں پچھلے سو سال میں حاصل ہوئی بہت بڑی کامیابیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Relativity