آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرکٹ کے کھیل میں اسٹرائیک ریٹ (انگریزی: Strike rate) سے مراد دو مختلف اعدادوشمار ہیں۔
- بیٹنگ اسٹرائیک ریٹ اس بات کا پیمانہ ہے کہ بیٹسمین کتنی جلدی رنز بناتا ہے۔
- بولنگ اسٹرائیک ریٹ اس بات کا پیمانہ ہے کہ بولر کتنی جلدی وکٹ لیتا ہے۔