"شاہ عباس سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م ←حوالہ جات: صفائی بذریعہ خوب |
|||
سطر 13: | سطر 13: | ||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
||
{{s-start}} |
{{s-start}} |
||
{{succession box|before=[[شاہ طہماسپ دؤم]]|title=[[صفوی سلطنت| |
{{succession box|before=[[شاہ طہماسپ دؤم]]|title=[[صفوی سلطنت|شہنشاہ ایران]]|years=[[16 اپریل]] [[1732ء]]– [[22 جنوری]] [[1736ء]]|after=[[نادر شاہ افشار|نادر شاہ]]}} |
||
{{succession box|before=[[شاہ طہماسپ دؤم]]|title=سربراہ [[صفوی سلطنت]]|years=1732–1736|after=[[شاہ سلیمان دؤم]]}} |
{{succession box|before=[[شاہ طہماسپ دؤم]]|title=سربراہ [[صفوی سلطنت]]|years=1732–1736|after=[[شاہ سلیمان دؤم]]}} |
||
{{s-end}}{{صفوی حکمران}} |
{{s-end}}{{صفوی حکمران}} |
||
{{Authority control}} |
{{Authority control}} |
||
[[زمرہ:1730ء کی دہائی کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1730ء کی دہائی کی پیدائشیں]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:صفوی خاندان]] |
||
[[زمرہ:شاہان صفوی]] |
[[زمرہ:شاہان صفوی]] |
||
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں مشرق وسطی کے بادشاہ]] |
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی میں مشرق وسطی کے بادشاہ]] |
||
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کی وفیات]] |
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کی وفیات]] |
||
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی ایرانی شخصیات]] |
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کی ایرانی شخصیات]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:معزول کردہ طفلی حکمران]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:اٹھارہویں صدی کے مقتول حکمران]] |
||
[[زمرہ:مقتول ایرانی حکمران]] |
[[زمرہ:مقتول ایرانی حکمران]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:جدید طفل حکمران]] |
نسخہ بمطابق 13:47، 25 جنوری 2018ء
شاہ عباس سوم | |
---|---|
شہنشاہ ایران | |
شاہ عباس سوم کے عہد حکومت میں ضرب کردہ سکہ | |
11th Safavid Shah | |
16 اپریل 1732ء– 22 جنوری 1736ء | |
پیشرو | شاہ طہماسپ دؤم |
جانشین | نادر شاہ |
خاندان | صفوی |
والد | شاہ طہماسپ دؤم |
والدہ | شاہپوری بیگم |
پیدائش | جنوری 1732ء |
وفات | February 1740 Sabzevar |
شاہ عباس سوم (پیدائش: جنوری 1732ء – وفات: فروری 1740ء) صفوی سلطنت کا آخری حکمران تھا جو نادر شاہ کے زیر اثر کٹھ پتلی حکمران رہا۔ وہ شاہ طہماسپ دؤم کا بیٹا تھا۔
سوانح
شاہ عباس کی پیدائش ماہِ جنوری 1732ء میں ہوئی۔ شاہ عباس کے والد شاہ طہماسپ دؤم اور والدہ شاہپوری بیگم تھیں۔ نادر شاہ نے 1732ء میں جب شاہ طہماسپ دؤم کو تخت و تاج سے معزول کرتے ہوئے الگ کردیا تو شاہ عباس کو محض تخت ایران کا نمائندہ بادشاہ بنایا گیا۔ شاہ عباس کی رسمی تخت نشینی 7 ستمبر 1732ء کو کی گئی۔1732ء سے 1736ء تک نادر شاہ خود تمام اختیارات سمیٹے فارس پر حکومت کرتا رہا اور رسمی طور پر شاہ عباس کو تخت نشیں رکھا گیا۔ چند سال تک شاہ عباس رسمی طور پر شہنشاہ ایران رہا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ نے شاہ عباس کو معزول کرکے بیہق اُس کے والد کے پاس جیل بھیج دیا۔ مارچ 1736ء میں نادر شاہ شہنشاہ ایران بن گیا اور فارس سے صفوی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔
وفات
فروری 1740ء میں نادر شاہ کے حکم سے شاہ عباس کو قتل کردیا گیا۔
مزید دیکھیں
حوالہ جات
ماقبل | شہنشاہ ایران 16 اپریل 1732ء– 22 جنوری 1736ء |
مابعد |
ماقبل | سربراہ صفوی سلطنت 1732–1736 |
مابعد |