تھامس ایلوا ایڈیسن
تھامس ایلوا ایڈیسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Thomas Edison)،(انگریزی میں: Thomas Alva Edison)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Alva Edison) |
پیدائش | 11 فروری 1847ء [2][3][4][5][1][6][7] میلان [1] |
وفات | 18 اکتوبر 1931ء (84 سال)[8][2][3][4][5][1][6] ویسٹ اورنج [9][1] |
وجہ وفات | قسم-۲ ذیابیطس [1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | امریکی [1] |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
زوجہ | میری اسٹیلویل (1871–9 اگست 1884)[1] مینا ملر (1886–1931)[1] |
اولاد | چارلس ایڈیسن ، تھیوڈور ملر ایڈیسن ، تھامس ایلوا ایڈیسن جونئیر [1]، ماریون ایسٹیل ایڈیسن اویزر ، میڈلین ایڈیسن سلونی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کوپر یونین (1875–1879) |
تخصص تعلیم | کیمیا |
پیشہ | انجینئر [1]، موجد [1][10][11]، ریاضی دان [1]، کارجو [1]، منظر نویس [12]، کاروباری شخصیت ، فلم ہدایت کار ، طبیعیات دان [11] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][1][14] |
شعبۂ عمل | ایجاد [15]، برقی ہندسیات [1]، ہندسیات ، منظر نگاری ، موجد ، کارجو |
آجر | جنرل الیکٹرک |
کارہائے نمایاں | برقی قمقمہ |
اعزازات | |
گرامی ٹریسٹی اعزاز (1977) تمغا جون اسکاٹ (1929)[16] کانگریشنل گولڈ میڈل (1928) فرینکلن میڈل (1915) تمغا جون فریٹز (1908)[17] رمفورڈ انعام (1895)[18] تمغا البرٹ (1892)[19] کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1889) تمغا جون اسکاٹ (1889)[20] میٹوسی میڈل (1887) لیجن آف آنر (1879)[21] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم تمغا بنجمن فرینکلن |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
تھامس ایلوا ایڈیسن ایک امریکی سائنس دان اور موجد تھا۔ ریاست اوہایو کے ایک گاؤں میلان میں پیدا ہوا۔ والدین بہت غریب تھے اسے کتابوں سے بالکل بھی شغف نہیں تھا جس کی وجہ سے اسے اساتذہ نالائق اور کم ظرف کہتے تھے اور اسی وجہ سے اسے اسکول سے بھی نکال دیا گیاـ بعد ازاں گھر میں اپنی والدہ سے ہی تعلیم حاصل کی کیوں کہ اس کی والدہ دنیا میں وہ انسان تھیں جو اس کو سمجھتی تھی۔ بارہ سال کا ہوا تو ریل گاڑی میں کتابیں بیچنے کا کام کرنے لگا۔ اسے تمباکو نوشی کے ڈبے میں تھوڑی سی جگہ دے دی گئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسی ڈبے میں ایک چھوٹا سا پرنٹنگ پریس لگا لیا اور اپنا اخبار چھاپنے لگا۔ وہیں اس نے ایک کیمیاوی تجربہ گاہ بنا رکھی تھی۔ بعد ازاں تار برقی کا کام سیکھ کر ڈاک خانے میں ملازم ہو گیا۔ یہاں اس نے آٹومیٹک ٹیلی گراف کے لیے ٹرنسمیٹر ریسور ایجاد کیا۔ اس اثنا میں اور بھی کئی ایجادیں کیں جن سے اُسے خاصی آمدنی ہوئی۔ اس روپے سے نیوجرسی میں ایک تجربہ گاہ اور ورکشاپ قائم کر لی۔ اس کی ایجادات کی تعداد ایک ہزار کے لگ بھگ ہے جن میں فونو گراف(جس نے آگے چل کر گرامو فون کی شکل اختیار کی) بجلی کا قمقمہ، میگا فون، سینما مشین، وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ 1915ء میں اسے نوبل پرائز ملا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جولائی 2018
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cz36st — بنام: Thomas Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1630 — بنام: Thomas Alva Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?246822 — بنام: Thomas A. Edison — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/edison-thomas-alva — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Edison, Thomas — https://dx.doi.org/10.1093/GAO/9781884446054.ARTICLE.T2090191 — بنام: Thomas Edison
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Эдисон Томас Алва
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/1738 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/38097 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ Letterboxd film ID: https://letterboxd.com/film/a-trip-to-mars/ — بنام: A Trip to Mars
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12407892h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103012451
- ↑ https://www.biography.com/people/thomas-edison-9284349
- ↑ https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1901-1950.html
- ↑ https://www.smenet.org/Professional-Development/Awards-Competitions/Award-Recipients/John-Fritz-Medal-Award
- ↑ https://www.amacad.org/rumford-prize-recipients
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
- ↑ https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1822-1900.html
- ↑ صفحہ: 300 — https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1822-1900.html — https://web.archive.org/web/20130512153140/http://books.nap.edu/html/biomems/tedison.pdf — سے آرکائیو اصل
ویکی ذخائر پر تھامس ایلوا ایڈیسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1847ء کی پیدائشیں
- 11 فروری کی پیدائشیں
- 1931ء کی وفیات
- 18 اکتوبر کی وفیات
- امریکی سائنسدان
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی مؤجدین
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- انیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- انیسویں صدی کے امریکی موجدین
- اوہائیو کی کاروباری شخصیات
- ایڈیسن، نیو جرسی کی شخصیات
- بعید نگاری
- بیسویں صدی کی امریکی کاروباری شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- تھامس ایڈیسن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- فلوریڈا کی کاروباری شخصیات
- فورٹ مائرس، فلوریڈا کی شخصیات
- مینہٹن کی شخصیات
- نیو جرسی کی کاروباری شخصیات
- نیو یارک شہر کی کاروباری شخصیات
- نیوآرک، نیو جرسی کی کاروباری شخصیات
- ویسٹ اورنج، نیو جرسی کی شخصیات
- ڈچ نژاد امریکی شخصیات
- نیو جرسی میں تدفین
- جنرل الیکٹرک کی شخصیات
- امریکی چیف ایگزیکٹو
- جنرل الیکٹرک
- ویکیپیڈیا کے مضامین جن میں سائکلوپیڈیا آف امریکن بائیوگرافی کا حوالہ شامل ہے
- ذیابیطس سے اموات
- امریکی بہرے افراد
- کینیڈین نژاد امریکی شخصیات
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات