"اولیاء اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
روابط شامل کیے (ٹیگ: ردِّ ترمیم ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
م 2402:8100:257C:EE87:0:0:44C1:7028 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir697 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
=== ا === |
=== ا === |
||
* [[ابراہیم مجاب|سلطان العارفین سید ابراہیم شہید]] |
|||
* [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] |
* [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] |
||
* [[ابوالفضل کرم الدین دبیر]] <ref>https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B6%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%B1</ref> |
* [[ابوالفضل کرم الدین دبیر]] <ref>https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B6%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%B1</ref> |
نسخہ بمطابق 07:08، 6 مارچ 2024ء
اولیاء اللہ نے انبیا کرام، اصحاب کرام اور تابعین تبع تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری نبھائی۔ ان ہستیوں کے نام اور ان کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیر مسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی موجودگی کا احساس دلاتی ہیں اور ان کے مزارات آج بھی دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو اپنی جانب مائل کیے ہوئے ہیں۔ ان ہستیوں نے تو لوگوں کی بھلائی اور ان کی زندگی سہل بنانے کی کوششیں کیں اور اللہ کے پیغام کو عوام الناس تک پہنچایا۔ تاریخی اعتبار سے تصوف کے جو بڑے سلسلے سامنے آتے ہیں جن کا شجرہ حضور نبی اکرم ﷺ سے ملتا ہے۔ ان میں سے چند مشہور درج ذیل میں ہیں :
- قادریہ حضرت سید عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے
- چشتیہ حضرت غریب نواز معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے
- نقشبندیہ خواجہ بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے
- سہروردیہ ابوحفص شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے
- رزاقیہ
- مجددیہ حضرت مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ہے
نقشبندیہ کا شجرہ نسب بعض لوگوں کے مطابق سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے ملتا ہے۔[1] مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ وغیرہ کے مطابق سلسلہ نقشبندیہ بھی حضرت سیدنا علیؑ تک پہنچتا ہے اور باقی تمام سلسلے بھی حضرت سیدنا علیؑ سے ملتے ہیں.[2]
مشہور اولیاء کرام
ا
- ابوحفص شہاب الدین سہروردی
- ابوالفضل کرم الدین دبیر [3]
- ابو العباس احمد بن محمد اشقانی
- ابوالفضل محمد بن حسن ختلی
- اوچ
- اللہ یار خان [4]
ب
ج
ح
- حافظ دوست محمد للہی [5]
- حافظ غلام احمد
- حافظ محمد مقبول الرسول للہی
- حفیظ ماہی [6]
- حکیم احمد الدین [7]
- حافظ محمد ہاشم شاہ
- حضرت ایشاں
خ
- خواجہ احمد خان میروی [8]
- خواجہ امیر احمد بسالوی[9]
- خواجہ زین الدین [10]
- خواجہ شمس الدین سید پوری [11]
- خواجہ فضل الدین کلیامی [12]
ر
س
- حضرت سلطان بازید محمد [14]
- حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ [15]
- سلطان ریاض الحسن [16]
- سید حامد سبزواری[17]
- سید غلام محی الدین گیلانی
- سید سردار دیوان زنجانی
ش
- خواجہ شمس الدین سیالوی [18]
- شاہ ابوالحق قادری
- شاہ اسمعیل
- شاہ محمد مراد نوشاہی
- شاہ کاکو چشتی
- شیخ ابن معلا
- شیخ احمد حماد سر خسی
ع
غ
ق
م
- محمد جمال الدین ملتانی [23]
- محمد علی مکھڈوی [24]
- محمد یار فریدی [25]
- مرزا عبدالقادر بیدل اعوان [26]
- مرزا مظہر جان جاناں شہید [27]
- ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی [28]
- مخدوم محمد زمان
- مسکین شاہ امری
- ملا شاہ
- موج دریا
- موسی آہنگ
- میاں محمد برخوردار
- میاں محمد سعید چشتی صابری
- میاں وڈا
- میراں حسین زنجانی
ن
پ
ک
حوالہ جات
- ↑ ["نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکررَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ سے چلا"۔ 22 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2009 نقشبندی سلسلہ حضرت ابوبکررَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ سے چلا]
- ↑ "تمام سلاسل حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ سے ملتے ہیں"
- ↑ https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%A7%D9%84%D9%81%D8%B6%D9%84_%DA%A9%D8%B1%D9%85_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%AF%D8%A8%DB%8C%D8%B1
- ↑ https://knooz-e-dil.blogspot.com/2014/06/blog-post_15.html
- ↑ https://www.myislamicinfo.in/2020/08/blog-post_19.html
- ↑ https://hamariweb.com/articles/60094
- ↑ https://scholar.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-molana-hakeem-ahmeduddin-chishti[مردہ ربط]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 18 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 18 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%BA%D9%84%D8%A7%D9%85_%D8%B2%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%DA%86%D8%B4%D8%AA%DB%8C
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D9%88%D8%A7%D8%AC%DB%81_%D8%B4%D9%85%D8%B3_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D9%BE%D9%88%D8%B1%DB%8C
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 16 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 18 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86_%D8%A8%D8%A7%D8%B2%DB%8C%D8%AF_%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF
- ↑ https://sufinama.org/poets/sultan-bahu/profile?lang=ur
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 16 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2022
- ↑ https://www.rekhta.org/ebook-detail/mohammad-ahmad-sabzwari-ek-mutala-ebooks?lang=ur
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/16-Oct-2020/1230415
- ↑ https://www.rekhta.org/ebook-detail/sultan-ush-shohada-hazrat-syed-salar-masood-ghazi-zafar-ahsan-bahraichi-ebooks?lang=ur
- ↑ https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C_%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86_%D9%85%D8%AD%D9%85%D9%88%D8%AF
- ↑ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%A7%D8%B6%DB%8C_%D8%B4%D9%85%D8%B3_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86
- ↑ http://ur.negapedia.org/articles/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D9%86%D9%88%D8%B1_%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85_%DA%86%D8%B4%D8%AA%DB%8C
- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/22-Jan-2018/754081
- ↑ http://ur.negapedia.org/articles/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%D8%B9%D9%84%DB%8C_%D9%85%DA%A9%DA%BE%DA%88%D9%88%DB%8C
- ↑ https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF_%DB%8C%D8%A7%D8%B1_%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%8C
- ↑ http://muhammad-waris.blogspot.com/2008/11/blog-post_11.html
- ↑ https://en.m.wikipedia.org/wiki/Mirza_Mazhar_Jan-e-Janaan
- ↑ https://www.myislamicinfo.in/2020/06/blog-post_20.html
- ↑ https://pnb.wikipedia.org/wiki/%D9%86%D9%88%D8%B1_%D8%B3%D9%84%D8%B7%D8%A7%D9%86_%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C