دانشگاه یا جامعہ (عربی سے ماخوذ انگریزی: University) ایک اعلٰی تعلیمی و تحقیقی اِدارہ جو مختلف مضامین میں تعلیمی اسناد دیتا ہے۔ دنیا میں سب سے پہلی یونیورسٹی مسلمانوں نے 859ء میں اسلامی ملک مراکش کے شہر فاس میں بنائی تھی جو جامعۃالقرویین (University of Al-Qaraouiyine) کے نام سے جانی جاتی تھی جو آج بھی موجود ہے۔ یہ مسجد بھی تھی اور ساتھ ہی یونیورسٹی بھی۔ القروین یونیورسٹی کے صحن کا منظر

مزید دیکھیے

ترمیم