کشی نگر (ہندی: कुशीनगर) بھارت کا ایک علاقہ جو ضلع کشی نگر میں واقع ہے۔ بدھ مت کے بانی گوتم کی موت یہاں ہوئی تھی۔ یہ بدھ مت کے چار سب سے مقدس مقامات میں سے ایک ہے۔


कुशीनगर
Kasia
شہر
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعکشی نگر
حکومت
 • District MagistrateRigzian Sampheal
آبادی (2011)
 • کل17,983
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ویب سائٹwww.kushinagar.nic.in

تفصیلات

ترمیم

کشی نگر کی مجموعی آبادی 17,983 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم