مزار (Mausoleum) کسی متوفی شخص یا افراد کی قبر کے گرد ایک بیرونی عمارت ہے جسے ایک یادگار کے طور پر تعمیر کیا جاتا ہے۔