مجارستان

مرکزی یورپ میں ایک جمہوریہ
  

مجارستان یا ہنگری (مجاری زبان : Magyarország اور انگریزی : Hungary، نقل حرفی: ہنگری) وسطی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، اوکراین، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔

مجارستان
مجارستان
مجارستان
پرچم
مجارستان
مجارستان
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Think Hungary more than expected ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 47°N 19°E / 47°N 19°E / 47; 19   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 93011.40 مربع کلومیٹر [2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت بوداپست   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہنگری زبان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 9599744 (2023)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
4678279 (2019)[5]
4672304 (2020)[5]
4654334 (2021)[5]
4629668 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
5092862 (2019)[5]
5077844 (2020)[5]
5055557 (2021)[5]
5013379 (2022)[5]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس دسمبر 1000  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) 3 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3270) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) 16 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3271) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شرح بے روزگاری 8 فیصد (2014)[6]
4.2 فیصد (2017)[7]
4.2 فیصد (2020)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1198) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
کرنسی ہنگری فورنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرکزی بینک ہنگری قومی بینک   ویکی ڈیٹا پر (P1304) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم hu.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 HU  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +36  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

انگریزی زبان میں اس کا نام ہنگری ہے۔ انگریزی زبان کا حرف H دراصل لاطینی سے ماخوذ ہے اور لاطینی میں اس کا نام ہنگریا (Hungaria) ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اوار سے قبل یہاں ہن آباد تھے اور تاریخی طور پر ہنگری نام H اسی سے منسوب ہے۔ ہنگری کے باقی حروف وسطی یونانی لفظ (Οὔγγροι) سے بنے ہیں جو پہلے لاطینی میں اور بعد میں انگریزی میں آیا۔ یونانی کا لفظ قدیم بلغاری لفظ (ągrinŭ) سے بنا ہے جو ایغور-ترک لفظ اویغور سے بنا ہے جس کے معنی اویغور کا قبیلہ ہے۔ اس طرح اویغور ان تمام قبائل کو کہا جاتا ہے جو بلغا قبائل سے مل گئے اور ان لوگوں نے مجموعی طور پر اوار کے بعد ہنگری پر حکومت کی۔[10][11]

مقامی زبان میں اس کا نام مجراورسیگ (Magyarország) ہے جو دو الفاظ کا مرکب ہے مجار (magyar) اور ملک (ország)۔ در حقیقت مجار ملک کے باشندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زیادہ درست طریقے سے یہ کچھ دیگر زبانوں میں ملک کے نام عکاسی کرتا ہے جیسے جدید ترکی زبان(Macaristan)، فارسی زبان(مجارستان)، آذری ترکی زبان (مجاریستان)اور دیگر زبانوں میں مجارستان (Magyaristan) یعنی مجاروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ اسی ترکیب کے مطابق عربی زبان میں اسے المجر کہا جاتا ہے۔ مجار کا لفظ سات بڑے نیم خانہ بدوش مقامی قبیلوں مجاری میں سے ایک کے نام سے لیا گیا ہے۔ [12][13][14]

فہرست متعلقہ مضامین مجارستان

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ مجارستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  2. تاریخ اشاعت: 3 ستمبر 2015 — Magyarország közigazgatási helynévkönyve, 2015. január 1.، وGazetteer of Hungary, 1st January 2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولا‎ئی 2016
  3. عنوان : Magyarország Alaptörvénye — باب: Foundation - H — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://magyarkozlony.hu/hivatalos-lapok/df0f393b2629d1c9bae15f3d870b6a612796fae8/dokumentumok/8974680d9789baa5b1d99335bb7cc6db75a15c77/letoltes
  4. https://www.ksh.hu/stadat_files/nep/hu/nep0001.html
  5. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  6. http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  7. https://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
  8. https://www.ksh.hu/docs/hun/xftp/idoszaki/mosz/mosz20.pdf
  9. http://chartsbin.com/view/edr
  10. Péter Király (1997)۔ A magyarok elnevezése a korai európai forrásokban (The Names of the Magyars in Early European Sources) /In: Honfoglalás és nyelvészet ("The Occupation of Our county" and Linguistics)/۔ Budapest: Balassi Kiadó۔ صفحہ: 266۔ ISBN 978-963-506-108-2۔ 13 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2020 
  11. Peter F. Sugar، مدیر (22 نومبر 1990)۔ A History of Hungary۔ Indiana University Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 978-0-253-20867-5 
  12. György Balázs, Károly Szelényi, The Magyars: the birth of a European nation، Corvina, 1989, p. 8
  13. Alan W. Ertl, Toward an Understanding of Europe: A Political Economic Précis of Continental Integration، Universal-Publishers, 2008, p. 358
  14. Z. J. Kosztolnyik, Hungary under the early Árpáds: 890s to 1063، Eastern European Monographs, 2002, p. 3