سمہ سٹہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع بہاولپور میں واقع ہے۔

قصبہ
سمہ سٹہ
Samma Satta
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعبہاولپور
بلندی107 میل (351 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر سمہ سٹہ کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ سمہ سٹہ - امروکا براستہ بہاولنگر‎ برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔