ذوالحجہ

اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ
(ذو الحج سے رجوع مکرر)

اسلامی تقویم

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول
  4. ربیع الثانی
  5. جمادی الاول
  6. جمادی الثانی
  7. رجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذوالقعدہ
  12. ذوالحجہ

26 ذو الحجہ اسلامی تقویم کا بارھواں اور آخری مہینہ ہے۔

واقعات

ترمیم

ولادت

ترمیم

56ھ24 ذوالحجہ میلاد مسعود سیدہ معصومہ حضرت سکینہ علیہ السلام

وفات:-

ترمیم

باغیوں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے گھر کا چالیس یا انچاس دن تک محاصرہ کر کے 12 ذوالحج 35 ہجری بروز جمعہ تقریباً نماز عصر کے وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کر دیا۔ آپ نے 82 سال کی عمر پائی۔

حضرت عبد اللہ بن سلام سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ خون میں لت پت پڑے ہوئے تھے اور آپ کی زبان پر اللہ کے حضور یہ دعا جاری تھی:

اے اللہ امت محمدیہ کو باہمی اتفاق نصیب فرما۔

آپ انتہائی سخی ہونے کی وجہ سے غنی کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ کو یہ عظیم اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو بیٹیوں کے شوہر تھے۔ آپ اپنی صفت حیا کے حوالے سے فرشتوں میں بھی مشہور تھے۔ حضرت عثمان غنی ان دس صحابہ کی جماعت کا بھی حصہ ہیں جن کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری سنا دی تھی

تعطیلات و تہوار

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم