خاندان بلئوا (House of Blois) فرینک اشرافیہ سے ماخوذ ایک نسب ہے۔ جس کے مرکزی اراکین کو کا تھیوبالڈ (Theobald) (فرانسیسی: Thibaud, Thibault, Thibaut) کہا جاتا ہے۔

خاندان بلئوا
House of Blois
House of Champagne
Arms of the House of Blois
ملکفرانس، ناوار، انگلینڈ
ابتدافرانس
قیام906
بانیTheobald the Old, Viscount of Blois
آخری حکمرانJoan I of Navarre
معدومی1305
کیڈٹ شاخیں
  • House of Champagne
  • House of Sancerre
خطاب