بین الاقوامی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
بین الاقوامی (International) زیادہ تر کا مطلب کوئی کمپنی، زبان یا تنظیم جس میں ایک سے زیادہ ملک شامل ہوں۔ لفظ بین الاقوامی ایک اصطلاح کے طور پر استعمال ہوتا ہے، جس میں ایک سے زیادہ اقوام یا ممالک یا عام طور پر قومی حدود سے باہر کے کوئی دیگر ادارے یا تنظیمیں ملوث ہوں۔ مثال کے طور پر بین الاقوامی قانون ایک سے زیادہ ممالک بلکہ زمین پر ہر جگہ لاگو کیا جاتا ہے۔