بجلی گھر (power station) ایک صنعتی سہولہ (industrial facility) ہے جس میں بجلی پیدا کی جاتی ہے۔

ایک کوئلہ بجلی گھر
کراچی کے نزدیک واقع گھارو میں نصب ایک بجلی گھر جو ہوا کی طاقت سے بجلی بناتا ہے۔

تقریباً ہر بجلی گھر کے درمیان میں ایک مولد (generator) ہوتا ہے، جو میکانیکی توانائی (mechanical energy) کو برقی توانائی (electrical energy) میں تبدیل کرتا ہے۔

نیز دیکھیے

ترمیم