باب:ہندو مت
بابِ ہندو مت میں خوش آمدید |
ہندوستان، حیدرآباد، دکن کی گلی میں منایا گیا گنیش چترتھی تہوار۔
منتخب شخصیت
سوامی ویویکانند ((بنگالی: স্বামী বিবেকানন্দ)، ہندی: स्वामी विवेकानन्द) (جن کا خانقاہی نام نرندر ناتھ دتتا تھا((بنگالی: নরেন্দ্রনাথ দত্ত)، ہندی: नरेन्द्रनाथ दत्त؛ 12 جنوری، 1863ء - 4 جولائی، 1902ء) ان با اثر ہندو روحانی رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے ہندوستان کی بے داری میں قابل قدر خدمات انجام دیں۔ویوکانند رام کرشن پرم ہنس کے وہ خاص شاگرد تھے۔جنہوں نے عالمی پیمانے پر دو روحانی تحریکوں " رام کرشن مٹھ " اور " رام کرشن مشن " کی بنیاد رکھی یہ تنظیمیں ایک صدی سے زائد وقت سے انسانیت کی فلاح و بہبود اور خدمت خلق کے مختلف کاموں میں مصروف ہیں ۔ویویکانند ویدانت کے فلسفہ کی تجدید، عالمی بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے زبردست حامی تھے۔
منتخب اقتباس
” | گریزاں راہِ حق سے ہو کے کیا انسان پائے گا جو بھٹکا ابر کی مانند کیا وہ چھٹ نہ جائے گا۔ | “ |
— گیتا، سانکھیہ یوگ 2:38 |
زمرہ جات
موضوعات
آپ کیا کرسکتے ہیں
- ہندو مضامین کے آخر میں {{باب|ہندومت}} کا اضافہ کرسکتے ہیں۔
- ہندو مت سے متعلق مضامین تحریر کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
- اس کے علاوہ آپ ہندو مت سے متعلق مضامین میں اضافہ کر کے بھی مدد کر سکتے ہیں۔
- انگریزی ویکیپیڈیا سے ہندو مضامین کا اردو میں ترجمہ کرسکتے ہیں۔