اعلی مدرسہ
اعلی مدرسہ (High School) ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں نسبتا بڑی عمر کے طالب علم، علم حاصل کرتے ہیں۔ عمومی طور پر اعلی مدرسہ میں جماعت ششم تا جماعت دھم تک تعلیم دی جاتی ہے۔۔ عام طور پر 10 تا 16 سال کی عمر والے طلبہ رہتے ہیں۔ اس مدرسہ کو ‘‘فوقانوی مدرسہ‘‘ یا ‘‘مدرسئہ فوقانیہ‘‘ بھی کہتے ہیں۔