“This is 20-year-old Qatari, Ghanim Al-Muftah. He starred alongside Morgan Freeman and recited the #Quran in the #QatarWorldCup2022 opening ceremony.
Ghanim was born with a rare condition known as Caudal Regression Syndrome, affecting the development of the lower half of the👇👇
body.
Many suggested his mother abort Ghanim but she decided to have him: “I will be his left leg and you will be his right leg”.
Ghanim became Qatar's youngest entrepreneur, having founded an ice-cream business. He plays multiple sports despite physical disabilities. At 👇👇
school, Ghanim used to play football wearing shoes on his hands and would chase after the ball with his "normal-sized" friends.
Rather than allowing the condition to stunt his life, Ghanim has learned to overcome obstacles with positivity. He is currently pursuing his👇👇
university degree, majoring in political sciences with a goal of becoming a diplomat.”
Conclusion: The young people have much potential just we need to give them a chance and bring them forward in order to play their crucial role t change the system ✌️
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کسی نا کسی کو فائدہ ہوجائے۔
بحرین پولیس میں سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل) بھرتی ہونے کا سنہری موقع.
نوکری کی تفصیلات:
سیکورٹی گارڈ (کانسٹیبل)
تنخواہ: 268 دینار پاکستانی (123052 روپے)
تعلیم: میٹرک, ایف اے, ایف ایس سی, ائی سی ایس یا گریجویشن👇👇
عمر: 18 سے 25 سال
قد: 6 فٹ
سہولیات:
رہائش فری سرکاری بیرکس میں
کھانا فری (ڈیوٹی ٹائم)
ٹکٹ فری (ہر 2 سال بعد)
فری میڈیکل
ہیلتھ انشورنس (سروس کنٹریکٹ کے مطابق)
فری ٹرانسپوٹیشن
بحرین ویزہ
بحرین ایئر ٹکٹ
راولپنڈی فوجی ٹاور گیٹ نمبر 3 پر منگل 30 تاریخ کو صبح 9 بجے پہنچ👇👇
جائیں، اپنی اصل اسناد اور فوٹو کاپیاں شناختی کارڈ اور 3 تصویریں ساتھ لے جائیں.
30 نومبر منگل کو سکریننگ ہو گی جن کا قد ٹھیک ہوا ان کو پھر فائنل انٹرویو کیلئے بحرین ٹیم کے سامنے پیش کیا جائے گا.
بحرین ٹیم اطلاعات کے مطابق 30 نومبر کو فوجی ٹاور راولپنڈی میں انٹرویو👇👇
ایک دانا نے @ImranKhanPTI کے بارے میں کہا تھا کہ اسے قدرت نے ایسے کپڑے عطا کئے ہیں کہ اس کے دشمن جتنی مرضی اسکی کردار کشی کر لیں اسکے دامن پر داغ خود بخود دھلتے جاتے ہیں۔ شائد اسے کینسر کے مریضوں کی دعائیں ہی کافی ہیں
جاوید ہاشمی نے دغا دیا آج کہیں کا نہیں رہا۔ کوئی پارٹی اسے👇
ٹکٹ دینے کو ہی تیار نہیں۔
عائشہ گلالئی سے لیکر عامر لیاقت اور اپنی پارٹی میں آکر پھر جانے والے اور بےشمار لوگ جو اس سے ٹکرائے ماضی بن گئے.
ریحام خان نے کتاب لکھی لیکن خان نے اس کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا۔ وہ آج بھی زہر اگلتی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں، یہاں تک کہ👇
مریم بھی منہ لگانے کو تیار نہیں۔
پھر کہا گیا انویسٹر کے بنا کچھ نہیں کر سکتا۔ لیکن اپنی ہی حکومت میں انہیں سائیڈ لائن کیا جو ریٹرن آن انویسٹمنٹ مانگ رہے تھے۔
پھر وہ علیم خان اور جہانگیر ترین جو 2018 میں خود لوگوں کو ٹکٹ دیتے تھے، آج دوسرے کے ٹکڑوں پر ٹکٹ کا کشکول لیے کھڑے👇
جرمنی نے اپنے لیڈر کو الوداع کہ دیا۔
وہ اپنی بالکونیوں پر باہر آئی اور پورے ملک میں 6 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں گئیں۔
اقتدار کے 16 سالوں میں اینجلا مرکل نے اپنے کسی بھی رشتہ دار کو ریاستی عہدے پر تعینات نہیں کیا۔
اس نے رئیل اسٹیٹ ، کاریں, پلاٹ اور نجی طیارے نہیں خریدے👇
سولہ سال تک ، اس نے اپنی الماری کا انداز کبھی نہیں بدلا۔
ایک پریس کانفرنس میں ، ایک صحافی نے میرکل سے پوچھا: '' ہمیں احساس ہے کہ آپ نے وہی سوٹ پہنا ہوا ہے ، کیا آپ کے پاس دوسرا نہیں ہے؟ '' اس نے جواب دیا: "میں سرکاری ملازم ہوں ، ماڈل نہیں۔👇👇
ایک اور پریس کانفرنس میں ، انہوں نے اس سے پوچھا:
"کیا آپ کے پاس ایک گھریلو ملازمہ ہے جو اپنا گھر صاف کرتی ہے ، کھانا تیار کرتی ہے ، وغیرہ۔" اس کا جواب تھا: "نہیں ، میرے کوئی نوکر نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی ضرورت ہے۔ میرے شوہر اور میں یہ کام ہر روز گھر پر کرتے ہیں.👇👇