یہ پاکستان کا ایک علاقہ ہے جو پاکستان کے صوبے بلوچستان میں واقع ہے۔یہاں پہ کچھ قابل دید مقامات موجود ہیں جہاں آپ جاسکتے ہیں۔اس علاقے کا نام بگٹی قبیلے کے وجہ سے پڑا جو یہاں آباد ہوا تھا۔